the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔ 3جون (اعتماد نیوز) مرکزی وزیر گوپی ناتھ منڈے جنکی آج صبح دہلی میں سڑک حادثہ میں موت واقع ہوگئی وہ مہاراشٹر میں بی جے پی کے اہم لیڈر مانے جاتے ہیں۔ وہ سابق میں بی جے پی کے دور اقتدار میں نائب وزیر اعلی بھی رہے۔ اور پانچ سے زائد مرتبہ رکن اسمبلی اور ایک مرتبہ اپوزیشن لیڈر بھی رہے۔ ریاستی وزیر



اعلی کے چندرا شیکھر راؤ ‘ آندھرا پردیش کے نامزد وزیر اعلی چندرا بابو نائیڈو ‘ وزیر اعظم نریندر مودی ‘ مرکزی وزرا ریاستی بی جے پت یونٹ نے انکی موت کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے اپنے پیام کو بھیجا۔اسی مہاراشٹر کے بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر نتن گڈکری نے آج کہا کہ کل مہاراشٹر کے لاتور میں انکی آخری رسوٹات ادا کی جائینگی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.